Skip to product information
✨ اسپیشل آفر – پریمیم عطر کلیکشن✨
Sale price
Rs.1,800.00
Regular price
Rs.2,400.00
✨ اسپیشل آفر – پریمیم عطر کلیکشن✨
پیش ہے چار اعلیٰ معیار کے عطروں کا خاص پیک، جو خوشبو اور نفاست کا حسین امتزاج ہے۔
🌙 پیک میں شامل ہیں:
🌿 امیر العود – گہری، گرم اور پُراثر لکڑی کی خوشبو
🤍 وائٹ عود – نرم، نفیس اور دیرپا خوشبو
✨ گولڈن عود – شاہانہ، دلکش اور یادگار مہک
🌸 مسک الجسم – تازہ، صاف ستھری اور دل موہ لینے والی مُشک کی خوشبو
یہ تمام عطر الکحل سے پاک ہیں اور لمبے عرصے تک خوشبو برقرار رکھتے ہیں، نماز، دعوتوں اور تحفے کے لیے بہترین انتخاب۔
🎁 بالکل فری ڈلیوری کے ساتھ — آفر قیمت: 1900 روپے
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں (واٹس ایپ): 03253839634 / 03197256103